ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق علی عبداللہ صالح کی فوج نے حال ہی میں حدیدہ بندرگاہ سے بھاری ہتھیار صنعا منتقل کئے ہیں۔ یہ ہتھیار دو بحری جہازوں پر یمن پہنچے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صنعا میں جھڑپوں میں بیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
.......
/169